آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے ٹویٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شوال میں اپنے جوانوں کے ساتھ دن گزارا جو وہاں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں مصروف ہیں اور اب تک یہاں 203دہشت گردوں کومارا جاچکا ہے۔