ویانا(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ آسٹریا اور جرمنی نے مہاجرین کو اپنے اپنے م翻訳 - ویانا(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ آسٹریا اور جرمنی نے مہاجرین کو اپنے اپنے م日本語言う方法

ویانا(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ آسٹریا

ویانا(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ آسٹریا اور جرمنی نے مہاجرین کو اپنے اپنے ملکوں میں داخلہ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد کئی دنوں تک مغربی یورپ میں داخل ہونے کے لیے ہنگری میں انتظار کرنے والے مہاجرین آسٹریا کی سرحد پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جہاں حکام انہیں پناہ کے لیے درخواست جمع کروانے کا موقع دے رہے ہیں ۔

آسٹریا کے چانسلر وارنر فیمن نے اپنی جرمن ہم منصب آنگیلا مرخیل سے گفتگو کے بعد ہفتہ کو علی الصبح اعلان کیا کہ ان کا ملک اور جرمنی مہاجرین کو بغیر تردد کے داخلے کی اجازت دے گا۔

ان کے بقول یہ فیصلہ ہنگری کی سرحد پر “پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال” کے تناظر میں کیا گیا۔سرحد پر سینکڑوں لوگ جن میں ایک بڑی تعداد بچوں کی ہے، لمبی قطاروں میں نظر آئے۔

آسٹریا کی پولیس کے مطابق ہفتہ کی صبح تک تقریبا دو ہزار لوگ یہاں پہنچ چکے ہیں جب کہ ایک بڑی تعداد دن کے باقی حصے میں یہاں پہنچنے کی توقع ہے۔

پناہ کی تلاش میں سرگرداں ان لوگوں میں اکثریت شامی باشندوں کی ہے اور یہ لوگ کئی روز سے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ کے ریلوے اسٹیشن پر موجود تھے کیونکہ حکام نے مغربی یورپ کے لیے ٹرین سروس بند کر دی تھی۔

جمعہ کو ان مہاجرین نے پیدل ہی آسٹریا کی سرحد کی طرف سفر کیا لیکن بعد ازاں ہنگری نے ان کے سفر کے لیے بسوں کا انتظام کیا۔

بھوک اور پیاس سے پریشان حال ان مہاجرین کا ارادہ جرمنی جانے کا ہے جس کی سرحد ہنگری سے 480 کلومیٹر دور ہے۔

مہاجرین میں شامل 23 سالہ اسامہ کا تعلق شام سے ہے۔ انھوں نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ “ہم خوش ہیں کہ کم ازکم کچھ ہونا شروع تو ہوا۔ اگلا پڑا آسٹریا ہے۔ ہمارے ساتھ موجود بچے بہت تھک چکے ہیں، ہنگری نے بہت برا سلوک کیا، بہرحال ہمیں جانا تو ہے۔”

حالیہ مہینوں میں مشرق وسطی اور افریقی ملکوں سے ہزاروں کی تعداد میں لوگ پناہ حاصل کر کے مختلف خطرناک طریقوں سے یورپ کا رخ کر چکے ہیں لیکن ان کی تعداد میں حالیہ ہفتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
1673/5000
ソース言語: ウルドゥ語
ターゲット言語: 日本語
結果 (日本語) 1: [コピー]
コピーしました!
ウィーン (Web デスクトップ属性). オーストリアとドイツは、彼らの国、その後オーストリアへのハンガリーの西ヨーロッパを入力するためのいくつかの日は、難民の国境で難民を許可している場所当局亡命申請を提出する機会。オーストリアの副一等書記官、彼のドイツの同等、アンジェラと話した後ワーナー fiman mrkhail 早期土曜日を発表した彼の国がためらいもドイツの避難者の入場を許可すること。彼は「緊急発生"のコンテキストでハンガリーの国境に関する決定を言いました。数百行で大勢の子供を含む国境の人。オーストリアの警察によると、土曜日の朝までほぼ二千人は、ここに到達すると予想される数の日の残りの部分でここに達しています。これらの人々 の大半は、避難所を求めていたがシリアの首都で多くの日、彼らは bodapst、ハンガリーの鉄道駅に存在、ため当局シャット ダウン西ヨーロッパの鉄道サービス。金曜日に、旅した難民はオーストリアの国境に足がバスの手配後ハンガリーを旅行します。飢えと渇きからである不穏な難民たちに 480 km 離れたつもりはドイツとハンガリーの国境から。23 歳オサマの難民はシリアに属した。フランスのニュース局を語った"満足しております、空気の寒さに、少なくともいくつかの開始。次にオーストリアだった。多くの子供たちを私たちは疲れていると提示、ハンガリーは非常に悪い、ただし我々 は行く必要があります扱われます。”ここ数ヶ月、亡命を求めるヨーロッパへの移動によってアフリカや中東の国から数千人は危険な方法が、自分の番号が最近数週間で急増しています。
翻訳されて、しばらくお待ちください..
結果 (日本語) 2:[コピー]
コピーしました!
ウィーン(ウェブデスク属性)... آسٹریا اور جرمنی نے مہاجرین کو اپنے اپنے ملکوں میں داخلہ کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد کئی دنوں تک مغربی یورپ میں داخل ہونے کے لیے ہنگری میں انتظار کرنے والے مہاجرین آسٹریا کی سرحد پر پہنچنا شروع ہو گئے ہیں جہاں حکام انہیں پناہ کے لیے 申請書を提出する機会を与える。オーストリアのアンゲラ・ワーナーフェミナは土曜日の朝に協議した後、彼のドイツ語の対応をmrkylとドイツは彼の国はためらうことなく、難民の入国を許可することを発表しました。彼の数は何百人もの人が子供を持っているgya.srhdそのうちの文脈でハンガリーの国境「負担緊急」によると、長い行を見てください。オーストリアの警察土曜日の朝には約2 ہزار لوگ یہاں پہنچ چکے ہیں جب کہ ایک بڑی تعداد دن کے باقی حصے میں یہاں پہنچنے کی توقع ہے۔ پناہ کی تلاش میں سرگرداں ان لوگوں میں اکثریت شامی باشندوں کی ہے اور یہ لوگ کئی روز سے ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ کے ریلوے اسٹیشن پر موجود تھے کیونکہ حکام نے مغربی یورپ کے لیے ٹرین سروس بند کر دی تھی۔ جمعہ کو ان مہاجرین نے پیدل ہی آسٹریا کی سرحد کی طرف سفر کیا لیکن بعد ازاں ہنگری نے ان کے سفر کے لیے بسوں کا انتظام کیا۔ بھوک اور پیاس سے پریشان حال ドイツは480キロ離れて、ハンガリーの国境からこれらの難民を目指しています。23歳のオサマでシリアからの難民。彼は、我々は、少なくとも私が起こることを始めていたことを喜んでいる」、フランスの通信社に語りました。次オーストリアが持っていたです。私達と子供たちはハンガリーは私が行かなければならない、非常に失礼だった、非常に疲れています。「中東とアフリカ諸国はここ数カ月の間に、様々な危険な方法から避難を求めて何千人もの人々がヨーロッパになっていますしかし、その数はここ数週間で増加しています。















翻訳されて、しばらくお待ちください..
結果 (日本語) 3:[コピー]
コピーしました!
ウィーン( ausaf web デスク)、 K C N A によると K C N A K C N A は述べた。 オーストリアの国で、ドイツの難民は難民のためにハンガリーにはヨーロッパでのウエストを認めていたのは数日後に家に始まったオーストリアとの国境に到着するのを待機することを許可され
翻訳されて、しばらくお待ちください..
 
他の言語
翻訳ツールのサポート: アイスランド語, アイルランド語, アゼルバイジャン語, アフリカーンス語, アムハラ語, アラビア語, アルバニア語, アルメニア語, イタリア語, イディッシュ語, イボ語, インドネシア語, ウイグル語, ウェールズ語, ウクライナ語, ウズベク語, ウルドゥ語, エストニア語, エスペラント語, オランダ語, オリヤ語, カザフ語, カタルーニャ語, カンナダ語, ガリシア語, キニヤルワンダ語, キルギス語, ギリシャ語, クメール語, クリンゴン, クルド語, クロアチア語, グジャラト語, コルシカ語, コーサ語, サモア語, ショナ語, シンド語, シンハラ語, ジャワ語, ジョージア(グルジア)語, スウェーデン語, スコットランド ゲール語, スペイン語, スロバキア語, スロベニア語, スワヒリ語, スンダ語, ズールー語, セブアノ語, セルビア語, ソト語, ソマリ語, タイ語, タガログ語, タジク語, タタール語, タミル語, チェコ語, チェワ語, テルグ語, デンマーク語, トルクメン語, トルコ語, ドイツ語, ネパール語, ノルウェー語, ハイチ語, ハウサ語, ハワイ語, ハンガリー語, バスク語, パシュト語, パンジャブ語, ヒンディー語, フィンランド語, フランス語, フリジア語, ブルガリア語, ヘブライ語, ベトナム語, ベラルーシ語, ベンガル語, ペルシャ語, ボスニア語, ポルトガル語, ポーランド語, マオリ語, マケドニア語, マラガシ語, マラヤーラム語, マラーティー語, マルタ語, マレー語, ミャンマー語, モンゴル語, モン語, ヨルバ語, ラオ語, ラテン語, ラトビア語, リトアニア語, ルクセンブルク語, ルーマニア語, ロシア語, 中国語, 日本語, 繁体字中国語, 英語, 言語を検出する, 韓国語, 言語翻訳.

Copyright ©2025 I Love Translation. All reserved.

E-mail: ilovetranslation@live.com