داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار آگئے؟؟واشنگٹن(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ امریکی 翻訳 - داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار آگئے؟؟واشنگٹن(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ امریکی 日本語言う方法

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار آگئے؟؟وا

داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار آگئے؟؟
واشنگٹن(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ امریکی افواج کا کہنا ہے کہ عراق میں کرد افواج کے خلاف حملے میں استعمال کئے گئے بھاری دہانے والے گولوں کے ابتدائی تجزئے سے پتا چلتا ہے کہ داعش نے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔

شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی آپریشن کے امریکی سربراہ برگیڈیر جنرل کیون کیلی نے کہا ہے کہ میدان جنگ کے تجزئے میں اول درجے کے کیمیائی ایجنٹ ایچ ڈی یا سلفائیڈ گیس کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ نتائج حتمی نہیں۔ بلکہ، حتمی نتائج اخذ کرنے کے لئے تجزیہ ابھی جاری ہے۔

امریکی حکام کو یہ رپورٹ ملتی رہی ہے کہ داعش کے مسلح جنگجو اسی ماہ عراق کے علاقے ماخومور میں کرد پیشمرگہ لڑاکوں کے خلاف گندھک ملی گیس استعمال کرتے رہے ہیں۔

جنرل کیلی کا کہنا ہے کہ کرد فوج ان پر حملے میں استعمال ہونے والے مارٹر گولوں کے چند ٹکڑے اٹھا کر لائے تھے، تاکہ امریکی افواج ان کا تجزیہ کرکے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے جانے کی تصدیق کرے۔

تاہم، یہ خدشہ موجود ہے کہ پیش مرگہ نے یہ ثبوت امریکی افواج کو گمراہ کرنے کے لئے بھیجے ہوں۔

یہ بات اب تک واضح نہیں کہ دولت اسلامیہ کے مسلح جنگجوؤں نے یہ ہتھیار حاصل کر لئے ہیں۔
1072/5000
ソース言語: ウルドゥ語
ターゲット言語: 日本語
結果 (日本語) 1: [コピー]
コピーしました!
داعش کے پاس کیمیائی ہتھیار آگئے؟؟واشنگٹن(اوصاف ویب ڈیسک)۔۔۔۔۔۔ امریکی افواج کا کہنا ہے کہ عراق میں کرد افواج کے خلاف حملے میں استعمال کئے گئے بھاری دہانے والے گولوں کے ابتدائی تجزئے سے پتا چلتا ہے کہ داعش نے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی آپریشن کے امریکی سربراہ برگیڈیر جنرل کیون کیلی نے کہا ہے کہ میدان جنگ کے تجزئے میں اول درجے کے کیمیائی ایجنٹ ایچ ڈی یا سلفائیڈ گیس کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ نتائج حتمی نہیں۔ بلکہ، حتمی نتائج اخذ کرنے کے لئے تجزیہ ابھی جاری ہے۔امریکی حکام کو یہ رپورٹ ملتی رہی ہے کہ داعش کے مسلح جنگجو اسی ماہ عراق کے علاقے ماخومور میں کرد پیشمرگہ لڑاکوں کے خلاف گندھک ملی گیس استعمال کرتے رہے ہیں۔جنرل کیلی کا کہنا ہے کہ کرد فوج ان پر حملے میں استعمال ہونے والے مارٹر گولوں کے چند ٹکڑے اٹھا کر لائے تھے، تاکہ امریکی افواج ان کا تجزیہ کرکے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے جانے کی تصدیق کرے۔しかし、それをアメリカ軍に mergh の提示する証拠があります。どのくらい遠くまで武装したイスラム教の戦闘機の富を買収しているは明らかです。
翻訳されて、しばらくお待ちください..
結果 (日本語) 2:[コピー]
コピーしました!
イラクは?化学兵器を持っていたワシントン(ウェブデスク属性)...
امریکی افواج کا کہنا ہے کہ عراق میں کرد افواج کے خلاف حملے میں استعمال کئے گئے بھاری دہانے والے گولوں کے ابتدائی تجزئے سے پتا چلتا ہے کہ داعش نے کیمیائی ہتھیار استعمال کئے ہیں۔ شام اور عراق میں دولت اسلامیہ کے خلاف فوجی آپریشن کے امریکی سربراہ 准将ケビン・ケリーは、ファーストクラスのHD内の化学物質の分析がまたは硫化ガスの存在を明らかにしていると述べた。結果は決定的ではありませんでした。むしろ、分析はまだ最終的な結論のために進行中である。米国当局は、イラクの戦闘機が発見された硫黄ガスを使用してイラクmakumur面積に対する同月クルドペシュメルガの戦闘機を武装という報告を頂いております。一般的には、ケリー氏は述べていますクルド勢力の彼の攻撃で使用されるモルタルは、米軍が化学兵器を確認するために分析されるために使用されるように、いくつかの作品をピックアップ。しかし、証拠は米国mrgh提示する可能性があります主導力が送信されます。これは、まだ武装イスラム戦士が武器を得るためにある明確ではありません。












翻訳されて、しばらくお待ちください..
結果 (日本語) 3:[コピー]
コピーしました!
た داعش 化学兵器か。変更来た
ワシントン( ausaf web デスク)、 K C N A によると K C N A は、「 K C N A は、イラクのクルド人勢力と軍の攻撃には、市場の初期 تجزئے 重いのから داعش ポート化学兵器が使用されます。

で使用されたと述べたイスラムの状態操作のシリアとイラク陸軍准将ケビン・ケリーアメリカのヘッドには、ドイツの تجزئے 化学エージェント سلفائیڈ H. D. のフィールド、またはガスの存在を知っている」と述べた。

翻訳されて、しばらくお待ちください..
 
他の言語
翻訳ツールのサポート: アイスランド語, アイルランド語, アゼルバイジャン語, アフリカーンス語, アムハラ語, アラビア語, アルバニア語, アルメニア語, イタリア語, イディッシュ語, イボ語, インドネシア語, ウイグル語, ウェールズ語, ウクライナ語, ウズベク語, ウルドゥ語, エストニア語, エスペラント語, オランダ語, オリヤ語, カザフ語, カタルーニャ語, カンナダ語, ガリシア語, キニヤルワンダ語, キルギス語, ギリシャ語, クメール語, クリンゴン, クルド語, クロアチア語, グジャラト語, コルシカ語, コーサ語, サモア語, ショナ語, シンド語, シンハラ語, ジャワ語, ジョージア(グルジア)語, スウェーデン語, スコットランド ゲール語, スペイン語, スロバキア語, スロベニア語, スワヒリ語, スンダ語, ズールー語, セブアノ語, セルビア語, ソト語, ソマリ語, タイ語, タガログ語, タジク語, タタール語, タミル語, チェコ語, チェワ語, テルグ語, デンマーク語, トルクメン語, トルコ語, ドイツ語, ネパール語, ノルウェー語, ハイチ語, ハウサ語, ハワイ語, ハンガリー語, バスク語, パシュト語, パンジャブ語, ヒンディー語, フィンランド語, フランス語, フリジア語, ブルガリア語, ヘブライ語, ベトナム語, ベラルーシ語, ベンガル語, ペルシャ語, ボスニア語, ポルトガル語, ポーランド語, マオリ語, マケドニア語, マラガシ語, マラヤーラム語, マラーティー語, マルタ語, マレー語, ミャンマー語, モンゴル語, モン語, ヨルバ語, ラオ語, ラテン語, ラトビア語, リトアニア語, ルクセンブルク語, ルーマニア語, ロシア語, 中国語, 日本語, 繁体字中国語, 英語, 言語を検出する, 韓国語, 言語翻訳.

Copyright ©2025 I Love Translation. All reserved.

E-mail: ilovetranslation@live.com